Friday, 26 April 2013

Get Genuin or upgrade windows 7 (Urdu tutorial)

Blogger

ونڈوز 7 جینئوئن السلام علیکم اگر آپ کےپاس ونڈوز سیون کا کوئی ہوم ایڈیشن ہے اور آپ کو اس میں*کوئی ایسا فنکشن چاہئے جو کہ کسی بعد والے(اڈوانس) ایڈیشن میں‎
‎‏ میسر ہو تو آپ Windows 7 anytime upgrade کے ذریعے کسی وقت بھی ونڈوز کو اپگریڈ کر سکتے ہیں۔ ذیل میں*اس کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ سب سے پہلے تو ونڈوز کا بیک اپ لے لیں۔ یا کم از کم ریسٹور پوائنٹ بنا لیں۔ اب سٹارٹ بتن پر کلک کریں۔ اور سرچ بار میں anytime لکھیں۔ آپ کے سامنے anytime upgrade کا آپشن آئے گا اسے کھول لیں۔ keyاب آپ ونڈوز کو جس ورژن پر اپگرید کرنا چاہتے ہوں اس کےمطابق لکھ دیں۔ Windows 7 Home Premium: 6RBBT-F8VPQ-QCPVQ-KHRB8-RMV82 Windows 7 Professional: 1) VTDC3-WM7HP-XMPMX-K4YQ2-WYGJ8 2) 6RQ9V-6GCG4-8WV2H-966GF-DQ4DQ 3) 32KD2-K9CTF-M3DJT-4J3WC-733WD Windows 7 Ultimate: 1) FJGCP-4DFJD-GJY49-VJBQ7-HYRR2 دبائیں۔win+puse/breakریسٹارٹ کے بعد سسٹم پراپرٹیز کھل جائیں گی۔ وہاں دیکھیں وندوز 7 جینئوئن ہو چکی ہو گی۔ورنہ چینجکی آپشن میں جا کر وہی کی دوبارا انتر کردیں۔ اگر کچھ غلط ہو جائے (جس کے چانس کم ہی ہیں) تو سسٹم ریسٹور کر دیں۔ ونڈوز7 التیمیٹچونکہ آخری ایڈیشن ہے اس میں یہ آپشن موجود نہیں

No comments:

Post a Comment